BBC News, اردو - صفحۂ اول

Top story - Urdu

فیچر اور تجزیے

  • خواتین بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کو کیوں پسند کرتی ہے؟

    بھٹاچاریہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے مزہ کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔ یہاں تک کہ گانا سننا یا کسی اداکار کو سٹار کی نگاہوں سے دیکھنا بھی۔ جب ایک عورت کہتی ہے کہ وہ کسی اداکار کو پسند کرتی ہے، تو اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ کس شکل و شباہت کے مرد کو پسند کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔‘

  • پی ٹی وی نے جیتی ہوئی بازی کیسے ہاری؟

    لوگ آج بھی وہ وقت یاد کرتے ہیں کہ پی ٹی وی کے معروف پروگرامز کی نشریات کے اوقات میں گلیوں، بازاروں اور سڑکوں پر سناٹے طاری ہوجاتے تھے۔ مگر آج وہ جگہیں بڑے بڑے پروڈیوسر بیٹھا کرتے تھے وہاں اب نامعلوم اصحاب براجمان ہیں جن کے کریڈٹ پر کوئی بڑا پروگرام نہیں ہے۔

خصوصی رپورٹس